Results 1 to 2 of 2

Thread: ماہ رمضان Ú©ÛŒ آمد Û”Û”Û”Û”Û” مفتی Ù…Ø+مد اویس اسماعیل

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Islam ماہ رمضان Ú©ÛŒ آمد Û”Û”Û”Û”Û” مفتی Ù…Ø+مد اویس اسماعیل

    ماہ رمضان Ú©ÛŒ آمد Û”Û”Û”Û”Û” مفتی Ù…Ø+مد اویس اسماعیل

    mah-e-ramzan ki aamad.jpg
    ترجمہ ’’رمضان وہ مہینہ ہے، جس میں قرآن نازل کیا گیا جو انسانوں Ú©Û’ لیے سراسر ہدایت ہے اور ایسی واضØ+ تعلیمات پر مشتمل ہے، جو راہ راست دکھانے والی اور Ø+Ù‚ Ùˆ باطل کا فرق کھول کر رکھ دینے والی ہے۔‘‘ (البقرہ: 185)’’ لوگو تم پر ایک عظیم مہینہ سایہ فگن ہونے والا ہے جو بابرکت مہینہ ہے جس میں ایک رات ہزار مہینوں سے بہتر ہے۔‘‘Ø+دیث ِ نبویؐ

    ماہِ رمضان المبارک Ú©ÛŒ آمدقریب ہے۔یہ مہینہ ماہِ غفران، ماہِ رØ+مت اور ماہِ نجات Ú©Û’ نام سے یاد کیا جاتاہے۔اس بھاگتی دوڑتی زندگی میں اس مہینے Ú©ÛŒ آمد ایسے ہی ہے جیسے کوئی مسافرصØ+را Ú©Û’ سفر پر نکلا ہو اور رستہ بھول جائے،ایسے میں کڑکتی دھوپ ہو، تپتی ریت ہو، سورج سر پر کھڑا ہو کوئی سایہ اور سائبان نہ ہوبس سفر ہے اور چلتے Ú†Ù„Û’ جانا ہے۔ اس پر مستزاد یہ کہ اسے ریت Ú©Û’ طوفان کا بھی سامنا کرنا پڑے۔سفر Ú©ÛŒ سختیوں کا اندازہ کریں کہ صØ+را Ú©Û’ اس مسافر پر کیا بیت رہی ہوگی!ان مصیبتوں Ú©ÛŒ وجہ سے اسکی ہمت جواب دینے Ù„Ú¯Û’ ،اعضاء مضمØ+Ù„ ہوجائیں ØŒ وہ مسافر تھکن سے دوچار ہے، ناامیدی اور مایوسی اسے گھیرے ہوئے ہے ایسے میں اچانک اسے ایک نخلستان دکھائی دے، درختوں Ú©Û’ سائے، پانی ،آرام Ùˆ سکون کاسوچ کر ہی اس Ú©Û’ قدم تیز اور تیز تر ہوجاتے ہیں۔ اس مسافر Ú©ÛŒ خوشی کا اندازہ کیجیے روØ+ تک اتر جانے والی خوشی Ù…Ø+سوس ہوگی جیسے پورا جہاں مل گیا ہو۔اس Ú©ÛŒ رفتار تیز ہوگی اور جذبات تروتازہ ہوجائیں گے۔ایسے ہی ایک مسلمان Ú©ÛŒ تیز رفتار زندگی کہ جس میں وہ گناہ، رب سے دوری، عبادتوں Ú©ÛŒ Ú©Ù…ÛŒ Ú©ÛŒ وجہ سے مایوسی اور ناامیدی کا شکار ہو جاتا ہے ماہِ رمضان Ú©ÛŒ آمد ہوتی ہے۔ پورا سال ہم نشیب Ùˆ فراز سے گزرتے ہیں ØŒ پریشانیوں اور دکھوں سے بھی دوچار ہوتے ہیں جسمانی تکالیف اور روØ+ Ú©ÛŒ آزمائشیں بھی آتی ہیں ØŒ اور ایسے میں ہم پر ایک عظیم، بابرکت مہینہ سایۂ فگن ہورہا ہے۔جی ہاں وہ مہینہ آیا نہیں بلکہ سایۂ فگن ہورہا ہے۔

    Ø+ضرت سلمان فارسی ؓروایت کرتے ہیں کہ شعبان Ú©Û’ آخری دنوں میں نبی کریمﷺ Ù†Û’ ہمیں خطبہ دیا اور فرمایا’’ لوگوں تم پر ایک عظیم مہینہ سایہ فگن ہونے والا ہے۔جو بابرکت مہینہ ہے جس میں ایک رات ایک ہزار مہینوں سے بہتر ہے۔‘‘(صØ+ÛŒØ+ ابن خزیمہ، 1887) یہ مہینہ ہمیں اپنے سائے میں Ù„Û’ گا،رب Ú©ÛŒ رØ+متیں ہونگی،اس Ú©ÛŒ عنایتیں ہونگی،برکتیں ہوں گی۔ موجودہ Ø+الات میںہمارے ظرف کا اصل امتØ+ان یہ ہے کہ ہم اپنے دامن Ú©Ùˆ کتنا پھیلاتے ہیں،کتنی Ø§Ù„ØªØ¬Ø§Ø¦ÛŒÚºØŒØ§Ù“Ø±Ø²ÙˆØ ¦ÛŒÚº اور تمنائیں رب Ú©Û’ Ø+ضور پیش کرتے ہیں۔ اسی Ø+دیث میں آگے Ú†Ù„ کر نبی اکرمﷺ Ù†Û’ اس مہینے Ú©Ùˆ ہمدردی اور غم گساری کا مہینہ قرار دیا اور اس Ú©Û’ پہلے عشرے Ú©Ùˆ رØ+مت کا عشرہ، دوسرے Ú©Ùˆ مغفرت کا عشرہ اور تیسرے Ú©Ùˆ جہنم سے آزادی کاعشرہ قرار دیا۔رب Ú©ÛŒ رØ+مت Ùˆ عنایت ہوگی تو گناہوں Ú©ÛŒ مغفرت بھی ہوگی اور گناہوں Ú©ÛŒ مغفرت انسان کیلئے جہنم سے آزادی کا ذریعہ بن سکتی ہے۔

    یقینا پورا سال ربِ رØ+مان اپنے بندوں سے رØ+Ù… Ùˆ کرم کا معاملہ کرتے ہیں ،ان Ú©ÛŒ مغفرت Ú©Û’ اسباب انہیں مہیا کرتے ہیں لیکن رمضان المبارک میں رب کریم Ú©ÛŒ طرف سے ایک خصوصی پیکج عنایت ہوتا ہے۔ جو جتنا چاہے اپنے ظرف Ú©Û’ مطابق اس پیکج سے فائدہ اٹھا Ù„Û’Û” سوال یہ ہے کہ ہم کس طرØ+ رØ+مت، مغفرت اور نجات Ø+اصل کرسکتے ہیں۔ Ø+صولِ رØ+مت،مغفرت اور نجات Ú©Û’ قرآن Ùˆ Ø+دیث میں طریقے بتائے گئے ہیں،جن پر عمل کرکے ہم اپنے آپ Ú©Ùˆ رØ+مت الہٰی کا مستØ+Ù‚ بنا سکتے ہیں۔ ان میں سے چند طریقے یہ ہیں:

    Û”1:اللہ پر ایمان لانے اور اس Ú©ÛŒ رسی Ú©Ùˆ مضبوطی سے تھامنے سے رØ+مت الہٰی ملتی ہے۔

    اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں:ترجمہ ’’پس جو لوگ اللہ Ú©ÛŒ بات مان لیں Ú¯Û’ اور اسکی پناہ ڈھونڈیں Ú¯Û’ ان Ú©Ùˆ اللہ اپنی رØ+مت اور اپنے فضل Ùˆ کرم Ú©Û’ دامن میں Ù„Û’ Ù„Û’ گا اور اپنی طرف آنے کا سیدھا راستہ ان Ú©Ùˆ دکھا دے گا۔ (النساء : 175)

    Û”2:اللہ اور اس Ú©Û’ رسول ï·ºÚ©ÛŒ اطاعت اور اعمالِ صالØ+ سے رØ+مت الٰہی کا مستØ+Ù‚ ہونا۔

    مومن مرد اور مومن عورتیں، یہ سب ایک دوسرے Ú©Û’ رفیق ہیں ،بھلائی کا Ø+Ú©Ù… دیتے ہیں اور برائی سے روکتے ہیں،نماز قائم کرتے ہیں، زکوٰۃ دیتے ہیں اور اللہ اور اس Ú©Û’ رسولؐ Ú©ÛŒ اطاعت کرتے ہیں۔ یہ وہ لوگ ہیں جن پر اللہ Ú©ÛŒ رØ+مت نازل ہو کر رہے گی،یقینا اللہ سب پر غالب اور Ø+کیم Ùˆ دانا ہے۔ (التوبۃ :71)

    Û”3:استغفار Ú©Û’ ذریعے رØ+مت Ú©Û’ مستØ+Ù‚ بن سکتے ہیں۔

    تم اللہ سے مغفرت طلب کیوں نہیں کرتے ØŸ شاید کہ تم پر رØ+Ù… فرمایا جائے۔ (النمل:46)

    Û”4:خاموشی Ú©Û’ ساتھ قرآن پاک سننے سے رØ+متوں کا نزول ہوتا ہے۔

    ’’جب قرآن مجید تمہارے سامنے پڑھا جائے تو اسے توجہ سے سنو اور خاموش رہو،شاید کہ تم پر بھی رØ+مت ہوجائے۔‘‘ (الاعراف:204)

    اسی طرØ+ ہم مغفرت Ø+اصل کرسکتے ہیں

    ۔1: ماہ رمضان کے روزوں کے ذریعے

    رسول اللہ ï·º Ù†Û’ فرمایا :’’جس شخص Ù†Û’ ایمان اور اØ+تساب Ú©Û’ ساتھ رمضان Ú©Û’ روزے رکھے تو اللہ تعالیٰ اس Ú©Û’ تمام گناہوں Ú©Ùˆ معاف کردے گا جو پہلے ہو Ú†Ú©Û’ ہیں۔‘‘(مسلم، 760)

    Û”2: تلاوت قرآن مجید Ú©Û’ ذریعے مغفرت کا Ø+صول ہوتا ہے۔

    رسول اللہ ï·º Ù†Û’ ارشاد فرمایا:’’بلاش ¨Û قرآن ِ مجید Ú©ÛŒ ایک سورت ہے جس Ú©ÛŒ 30 آیات ہیں،(قیامت Ú©Û’ دن) وہ آدمی Ú©ÛŒ سفارش کرے Ú¯ÛŒ یہاں تک کہ اس Ú©ÛŒ مغفرت ہوجائے اور وہ سورت ہے۔تبارک الذی بیدہ الملک ۔‘‘ ( سنن ابو دائود،1400)

    Û”3: راستے سے تکلیف دہ چیز ہٹانے سے مغفرت Ø+اصل Ú©ÛŒ جاسکتی ہے۔

    نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا:’’اس دوران کہ ایک شخص راستے سے گزر رہا تھا کہ اس نے ایک کانٹا دیکھا اور اسے راستے سے ہٹا دیا پس اس فعل پر اللہ نے اس کی قدر دانی کی اور اسے بخش دیا۔‘‘(بخاری ،24,72)

    اگر ہم آتش جہنم سے اپنے آپ Ú©Ùˆ بچانا چاہتے ہیں اور اس سے آزادی کا پروانہ چاہتے ہیں تو پھر ہمیں ان طریقوں Ú©Ùˆ اختیار کرنا Ù¾Ú‘Û’ گا جو قرآن Ùˆ Ø+دیث میں مذکور ہیں۔

    پس پہلے عشرے میں متقین کیلئے رØ+مت اور رضوانِ الہٰی کا سیلاب بہتا ہے جس میں سے ہر کوئی اپنے Ø+صے Ú©Û’ مطابق فائدہ اٹھاتا ہے۔ اس عشرے میں نیکو کاروں Ú©Û’ ساتھ فضل Ùˆ اØ+سان کا معاملہ کیا جاتا ہے۔جہاں تک دوسرے عشرے کا تعلق ہے وہ مغفرت کا عشرہ ہے جس میں روزے داروں Ú©ÛŒ مغفرت Ú©ÛŒ جاتی ہے۔ صغیرہ گناہ مغفرت Ú©Û’ سیلِ رواں میں بہہ جاتے ہیں۔ جیسا کہ رب رØ+مان Ù†Û’ فرمایا: ترجمہ ’’Ø+قیقت یہ ہے کہ تیرا رب لوگوں Ú©ÛŒ زیادتیوں Ú©Û’ باوجود ان Ú©Û’ ساتھ چشم پوشی سے کام لیتا ہے۔‘‘ (الرعد :6)

    اور رہا آخری عشرہ تو یہ جہنم سے آزادی کا عشرہ ہے۔ یہ عشرہ نجات ہے۔

    بس اس رمضان المبارک میں یہ ہم پر منØ+صر ہے کہ کس طرØ+ ہم اپنی مغفرت کروا کر نارِ جہنم سے نجات کا پروانہ Ø+اصل کرتے ہیں اور رØ+مت الہٰی Ú©Û’ اپنے آپ Ú©Ùˆ مستØ+Ù‚ قرار پاتے ہیں۔یہ گنتی Ú©Û’ چند دن ہیں جو گزر جائیں Ú¯Û’Û” کامیاب ہوا وہ جس Ù†Û’ رمضان المبارک کا مہینہ پایا اور اپنی مغفرت کروالی۔

    اور ناکام ہوا وہ جس Ù†Û’ رمضان المبارک کا مہینہ پایا اور اپنی بخشش نہ کروائی۔ جو شخص اس مہینے میں بھی خیر سے Ù…Ø+روم رہا وہ ہر قسم Ú©ÛŒ خیر سے Ù…Ø+روم ہوگیااور اس Ú©Û’ خیر سے Ù…Ø+روم وہی رہتا ہے جو ہے ہی بد نصیب۔

    اللہ تعالیٰ ہم سب کو باعمل مسلمان بنائے اور اخلاص کے ساتھ عبادت کرنے کی توفیق نصیب فرمائے۔

    اے ہمارے رب ہمارے دلوں کو ہدایت کے بعد گمراہی کا شکار نہ کرنا۔ آمین






  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: ماہ رمضان Ú©ÛŒ آمد Û”Û”Û”Û”Û” مفتی Ù…Ø+مد اویس اسماعیل


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •